Khutba

  Jan-2017

  • Urdu English

logo

Library Ki Sair - Kutub Khano Ki Ahmiyat

تفسیر قرآن کریم.

  • Library Ki Ahmiyat

ننھے میاں کی کہانی

لائبریری کی سیر

* حیدر علی مدنی

ننھے میاں نہا دھو کر یونیفارم پہنے کچن میں آئے تو امّی جان نے فرائی پین سے آملیٹ پلیٹ میں ڈال کر ننھے میاں کے سامنے رکھ دیا اور ہاٹ پاٹ سے پراٹھا نکال کر ان کے سامنے رکھتے ہوئے کہا : آج میرا بیٹا پورا پراٹھا ختم کرے گا تو اسے ایک سرپرائز ملے گا۔

واؤ! پہلے یہ بتائیں کہ کیا ملے گا سرپرائز میں؟ ننھے میاں بولے۔

امّی جان مسکراتے ہوئے کہنے لگیں : یہ بتا دیا تو سرپرائز کیسے رہا ، آپ جلدی سے پراٹھا اور آملیٹ ختم کر کے اسکول جائیں ، واپسی پر آپ کا سرپرائز آپ کو خود مل جائے گا۔

اسکول جاتے ہوئے اور پھر وہاں بھی سارا وقت ننھے میاں کا ذہن سرپرائز کے گِرد ہی گھومتا رہا ، کبھی ان کے ذہن میں پچھلے دنوں بازار میں دیکھی سائیکل آتی جو انہوں نے ابو  سے لینے کی فرمائش کی تھی ، یہ ہی سوچتے سوچتے ان کا سارا ٹائم گزر گیا ، چھٹی کے بعد گھر پہنچے تو جیسے ہی ہال میں داخل ہوکر اونچی آواز سے اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم کہنے لگے تو سامنے ماموں جان کو صوفے پر بیٹھا دیکھ کر سب کچھ بھول گئے اور بھاگ کر ان کے گلے لگ گئے ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ماموں جان ، آپ کب آئے؟

اتنے میں پیچھے سے امّی جان ملک شیک کا جگ پکڑے آگئیں اور مسکراتے ہوئے کہنے لگیں : کیسا لگا میرا سرپرائز؟ یہ لو اب بیٹھ کر ملک شیک پی لو۔

آپ نے مجھے صبح کیوں نہیں بتایا ، میں آج اسکول ہی نہ جاتا۔

اسی ڈر سے تو انہوں نے نہیں بتایا ہوگا ، امّی جان کے بجائے ماموں جان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔

چلو جلدی سے کپڑے بدلو اور فریش ہو کر آ جاؤ ، کھانا تیار ہے ، امی نے کہا۔

شام کو سو کر اٹھے تو عصر کی نماز کے بعد ماموں جان کہنے لگے : چلو ننھے میاں آج آپ کو لائبریری دکھاتے ہیں۔

ننھے میاں گاڑی سے اُترے تو سامنے لائبریری کی بڑی اور خوبصورت عمارت تھی ، جب ماموں کا ہاتھ پکڑے اندر داخل ہوئے تو حیرانی سے دیکھتے ہی رہ گئے ، ہر طرف کتابیں ہی کتابیں تھیں ، ماموں جان نے کتاب لینے سے پہلے ننھے میاں کو ہر ایک سیکشن گھمایا ، قراٰن ، حدیث ، قانونِ اسلامی ، سیرتِ نبوی ، تاریخ وغیرہ ہر ہر سیکشن میں سینکڑوں کتابیں تھیں ، ایک بڑے سے ہال میں کرسیاں اور ٹیبل رکھے ہوئے تھے جن پر بڑے لڑکے اور انکلز بیٹھے کتابیں پڑھ رہے تھے اور ایک بڑے سے کمرے کے باہر کڈز سیکشن لکھا ہوا تھا ، اندر بچوں کیلئے مختلف کتابیں اور سیکھنے والے چارٹس دیکھ کر ننھے میاں کا دل کر رہا تھا کہ یہیں بیٹھ جائیں۔

ننھے میاں کو ساری لائبریری دکھا کر ماموں جان لائبریرین کے پاس آ گئے اور اسے فتاویٰ رضویہ کی اکیسویں جلد لانے کا کہا جو اس نے کچھ ہی دیر میں پیش کر دی۔ ماموں جان نے اپنا شناختی کارڈ اسے جمع کروایا اور خود کتاب پکڑ کر لائبریری سے باہر لان میں رکھے بینچ پر آ کر بیٹھ گئے تو ننھے میاں بولے : ماموں جان آپ نے کتاب کے پیسے نہیں دیئے۔

ماموں جان مُسکراتے ہوئے بولے : ننھے میاں لائبریری سے کتابیں پیسوں کی نہیں خریدتے بلکہ یہاں تو کتابیں پڑھنے کے لئے مفت ملتی ہیں جو پڑھ کر واپس کرنا ہوتی ہیں۔

تو لوگ بازار سے وہ کتابیں کیوں نہیں خرید لیتے؟ ننھے میاں نے پوچھا۔

بیٹا ہر کوئی ہر کتاب نہیں خرید سکتا ، کچھ کتابیں مہنگی ہوتی ہیں اس لئے لائبریریاں بنائی جاتی ہیں تاکہ جو کتابیں خریدنا نہ چاہے یا خریدنے  کی گنجائش نہ ہو تو وہ کم ازکم مطالعے سے مَحروم تو نہ رہے۔

ننھے میاں بڑی توجہ سے ماموں جان کی باتیں سُن رہے تھے ،

پھر ماموں کہنے لگے : یونہی کچھ لوگوں کےپاس کتاب تو ہوتی ہے لیکن وہ شور شرابے سے دور پُرسکون ماحول میں مطالعہ کرنے کے لئے بھی لائبریری آتے ہیں اسی لئے آپ نے دیکھا ہوگا کہ وہاں مختلف جگہوں پر اسٹیکر لگا ہوا تھا کہ “ اونچی آواز سے گفتگو کرنا منع ہے “ ، اور جنہیں میں نے کتاب لانے کا کہا تھا ناں ، انہیں لائبریرین کہا جاتا ہے یعنی کتابوں کی حفاظت کرنے والے۔ چلیں اب چلتے ہیں ، شام ہو رہی ہے ، ہمیں مغرب اپنی کالونی کی مسجد میں جا کر پڑھنی ہے اور ننھے میاں دل ہی دل میں آج کی سیر کی کہانی اپنے دوستوں کو سنانے کا سوچ کر اٹھ کھڑے ہوئے۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * فارغ التحصیل جامعۃ المدینہ

library essay urdu

Urdu Notes

Urdu Essays List 3

اردو ادب کے متعلق مختلف سوالات کوکیز (Quizzes) کی شکل میں پڑھنے کے لیے

library essay urdu

Urdu Essays on Different Topics اردو مضامین

Kamyabi Ke Usool in Urdu

زندگی میں کامیابی کے اصول Kamyabi Ke Usool in Urdu

  • By Yousaf Khan
  • April 18, 2019

Essay on Circus Show in Urdu

سرکس (تماش گاہ) Essay on Circus Show in Urdu

Internet Essay in Urdu

انٹرنیٹ کی اہمیت، فائدے اور نقصانات Internet Essay in Urdu

  • April 10, 2019

Pakistan Ki Kharja Policy

پاکستان کی خارجہ پالیسی Pakistan Ki Kharja Policy

  • April 09, 2019

Importance of Library Essay

لائبریری کی ضرورت و اہمیت Library Ki Zaroorat Essay in Urdu

  • April 08, 2019

Traffic Problems Essay

ٹر یفک کے مسائل Traffic Problems Essay

Kashmir

خطہء کشمیر Kashmir Essay in Urdu

  • April 06, 2019

Environmental Pollution in Urdu

ماحولیاتی آلودگی کے اثرات Effects of Environmental Pollution

  • April 05, 2019

Ramadan Mubarak in Urdu

رمضان المبارک - برکتوں کا مہینہ Ramadan Mubarak in Urdu

Taj Mahal

تاج محل - مغل فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار Taj Mahal Essay in Urdu

  • April 02, 2019

Dehshat Gardi Essay

دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ Dehshat Gardi Essay

  • April 01, 2019

Smuggling in Urdu

سمگلنگ کی وجوہات اور اثرات Effects and Causes of Smuggling

library essay urdu

بے روزگاری ۔۔۔ایک سماجی بُرائی Unemployment in Pakistan Essay

  • August 16, 2018

library essay urdu

پاکستان کا نظام تعلیم اور درپیش مسائل Education System in Pakistan

library essay urdu

کرپشن (بدعُنوانی) What is Corruption

  • July 31, 2018

library essay urdu

گلوبل وارمنگ کیا ہے ؟ What is Global Warming

  • By Samina Rubab
  • July 18, 2018

web analytics

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Mirza Ghalib's Photo'

1797 - 1869 | دلی , انڈیا

عظیم شاعر۔ عالمی ادب میں اردو کی آواز۔ خواص و عوام دونوں میں مقبول۔

  • شعراکی فہرست
  • سب سے زیادہ پڑھے گئے شاعر
  • کلاسیکی شاعر
  • نوجوان شاعر
  • شاعروں کے آڈیو

ای-کتاب 1042

  • ٹاپ ٢٠ شاعری 20

تصویری شاعری 45

غیر متداول غزلیں 238

قادر نامہ 1

غیرمتداول اشعار 59

سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستی (ردیف .. ا)

غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا کہ یوں, فریاد کی کوئی لے نہیں ہے, مژدہ اے ذوق اسیری کہ نظر آتا ہے (ردیف .. س), وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاک (ردیف .. ز).

بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل

کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا

جس زخم کی ہو سکتی ہو تدبیر رفو کی

لکھ دیجیو یا رب اسے قسمت میں عدو کی

دل سے مٹنا تری انگشت حنائی کا خیال

ہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا

زمانہ سخت کم آزار ہے بہ جان اسدؔ

وگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں

مے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کو

اک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہیئے

ہاں نفس باد سحر شعلہ فشاں ہو

اے شہنشاہ فلک منظر بے مثل و نظیر, جب کہ سید غلام بابا نے, دیکھنے میں ہیں گرچہ دو پر ہیں یہ دونوں یار ایک, ہند میں اہل تسنن کی ہیں دو سلطنتیں, ہندوستان کی بھی عجب سر زمین ہے, اے کثرت فہم بے شمار اندیشہ, دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ, شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھا, کہتے ہیں کہ اب وہ مردم آزار نہیں, ہم گرچہ بنے سلام کرنے والے, اپنے جوتوں کی حفاظت, آنکھیں پھوٹیں جو ایک حرف بھی پڑھا ہو, مرزا تم نے کتنے روزے رکھے؟, میں باغی کیسے؟, ہمشیرہ کا خوف اور میرزا کی تسلی, چرخ تک دھوم ہے کس دھوم سے آیا سہرا, خوش ہو اے بخت کہ ہے آج ترے سر سہرا, ہم نشیں تارے ہیں اور چاند شہاب الدین خاں.

آئینہ افکار غالب

کلام غالب پر نئی روشنی

آئینہ غالب

ابر گہر بار

ادبی خطوط غالب

افادات غالب

library essay urdu

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

library essay urdu

ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

library essay urdu

ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا

library essay urdu

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

library essay urdu

ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا

library essay urdu

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

library essay urdu

پھر اسی بے_وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے

library essay urdu

رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم_سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو

library essay urdu

بازیچۂ_اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب_و_روز تماشا مرے آگے

ویڈیو کا زمرہ

Studio videos.

library essay urdu

شیخ ظہور الدین حاتم

join rekhta family!

Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

Best poetry resource in urdu

Rekhta Foundation

Devoted to the preservation & promotion of Urdu

Rekhta Dictionary

A Trilingual Treasure of Urdu Words

Online Treasure of Sufi and Sant Poetry

World of Hindi language and literature

Rekhta Learning

The best way to learn Urdu online

Rekhta Books

Best of Urdu & Hindi Books

library essay urdu

Urdu Nama Books Library :: اردونامہ کتاب گھر :: The Best Source for PDF Books Lovers

Urdu Nama Books Library :: اردونامہ کتاب گھر :: The Best Source for PDF Books Lovers

Get Professional Speech Writing Services Urdu - English Speech Writing Service on any Topic

Get No. 1 Professional Speech Writing Services English – Urdu Speech Writing on any Topic

Are you looking for a reliable Urdu speech writing service that can help you deliver a powerful and impactful speech? […]

میانچنوں سے ملائشیا تک

کتاب میانچنوں سے ملائشیا تک پر تبصرہ

نام کتاب: میانچنوں سے ملائشیا تک مصنف: محمد بوٹا انجمتبصرہ نگار: محمد تنویر ماجد اردو ادب میں سوانح عمری یا […]

Interpretation of poem shikwa of Illama Muhammad Iqbal : علامہ اقبال کی نظم شکوہ کا ترجمہ و تشریح

علامہ اقبال کی نظم شکوہ بمعہ تشریح : Interpretation of Allama Iqbal’s Poem Shikwa

علامہ اقبال نے نظم شکوہ انجمن حمایت اسلام کے سالانہ جلسے میں پڑھی تھی جو اپریل 1909 میں منعقد ہوا […]

Man is the Best Creation of Allah Urdu Speech

Urdu Speech Man is the Best Creation of Allah : انسان اشرف المخلوقات ہے اردو تقریر

In Islam, it is firmly believed that Allah (SWT) has created everything in the universe with profound wisdom and perfection but man is the best creation of Allah. Among all His creations, there is one that holds a special place – the human being. In this blog post, we will delve into the significance of man as the best creation of Allah and explore the wisdom behind this divine choice.

14 August Essay on Pakistan Independence Day

Vibrant Reflections: A Captivating 14 August Essay Unveiling Pakistan’s Independence

Welcome to Urdu Nama Forum’s Library Project Urdu Nama Books, where the vibrant reflections of the 14 August essay illuminate the significance of Pakistan’s Independence Day. In this enlightening journey, we delve into the profound essence of this historic occasion, honouring the birth of our nation and embracing the spirit of freedom. Join me as we embark on a captivating exploration, celebrating the resolute spirit that intertwines with the colours of patriotism on the 14th of August.

Free Download 14 August Speech

The Enchanting Overture: 14 August Speech Unveiling Pakistan’s Resilience

Welcome to Urdu Nama Forum’s Library Project Urdu Nama Books, where the enchanting overture of the 14 August speech unveils the resplendent spirit of Pakistan’s resilience. Today, we embark on a captivating journey through the corridors of history, as we commemorate the birth of our nation and celebrate the profound essence of Pakistan.

Top 10 Urdu Novel by Farhat Ishtiaq Free PDF Download

Top 10 Urdu Novel by Farhat Ishtiaq: A Journey of Love, Heartbreak, and Redemption

Welcome to Urdu Nama Books Team’s comprehensive article featuring the top 10 Urdu novel by Farhat Ishtiaq a renowned Pakistani author. As an ardent admirer of Farhat Ishtiaq novels, we have curated this list to showcase the brilliance of her storytelling. Ishtiaq’s novels have captured the hearts of readers with their profound themes, well-developed characters, and emotional depth. Join us as we embark on a literary journey through the enchanting world of Farhat Ishtiaq’s Urdu novels, exploring the top 10 Urdu novels by Farhat Ishtiaq.

Gaibat-e-Nomani Shia Urdu Islamic Books Series Shia Mahdaviyat Books

Gaibat-e-Nomani Volume-2: Online Shia Urdu Books | Free PDF Download

Welcome to Urdu Nama Book’s Online Shia Urdu Books Series, your go-to destination for a vast collection of Shia Urdu Islamic books. In this post, we are delighted to present “Gaibat-e-Nomani Volume-2,” a remarkable addition to the esteemed Online Shia Urdu Books Series and Shia Mahdaviyat Books. This comprehensive book delves into the depths of Shia beliefs, teachings, and the concept of occultation (Gaibat) as per the Nomani tradition. We invite you to explore this enlightening piece of literature and download the free PDF version below.

Gaibat-e-Nomani Volume-1: Comprehensive Shia Urdu Books | Free PDF Download

Welcome to Urdu Nama Book’s Shia Urdu Books Series, your go-to destination for a vast collection of Shia Urdu Islamic books. In this post, we are delighted to present “Gaibat-e-Nomani Volume-1,” a remarkable addition to the esteemed Shia Urdu Books Series and Shia Mahdaviyat Books. This comprehensive book delves into the depths of Shia beliefs, teachings, and the concept of occultation (Gaibat) as per the Nomani tradition. We invite you to explore this enlightening piece of literature and download the free PDF version below.

100+ Urdu Speech Topics and 100+ English Speech Topics

Top 100+ Urdu Speech Topics for Students, Teachers, and Professionals

Are you searching for engaging and informative Urdu Speech Topics for your next presentation or debate? Look no further! In this post, we will share 100+ of the best Urdu Speech Topics for students, children, Teachers, Professionals and adults. Whether you need a topic for a school assignment, a public speaking event, or a family gathering, we’ve got you covered.

IMAGES

  1. Write a short essay on library/Importance of library/Essay writing

    library essay urdu

  2. Essay on Library in Urdu kutub khane ki ahmiyat Mazmoon

    library essay urdu

  3. SOLUTION: Urdu essay

    library essay urdu

  4. Urdu Essay Writing

    library essay urdu

  5. Essay on school library in urdu language

    library essay urdu

  6. essay "School Library"in Urdu for class 10. مضمون "سکول لائبریری . Urdu essay on "Library "

    library essay urdu

COMMENTS

  1. Short Essay On Library In Urdu | Urdu Notes

    Short Essay On Library In Urdu- Read Short Essay On Library In Urdu , کتب خانوں کی تاریخ کا آغاز دستاویزات کے مجموعے کو منظم کرنے کی پہلی کوششوں سے ہوا۔. دلچسپی کے عنوانات میں ذخیرہ کرنے کی رسائی ، مواد کے حصول ، انتظامات ...

  2. Importance of Library Essay in Urdu - Kutub Khana Ki Ahmiyat

    How does a library connect communities and preserve the truth? A library can be defined as a building used to keep printed books, digital resources, magazines, newspapers, periodicals, CDs, audio and video recordings, and other reading materials.

  3. essay "School Library"in Urdu for class 10. مضمون "سکول ...

    Urdu essay on "Library for class 10,12. Importance of Library in Urdu. Kutab Khana mazmon...

  4. Library Ki Sair - Kutub Khano Ki Ahmiyat - dawateislami.net

    بیٹا ہر کوئی ہر کتاب نہیں خرید سکتا ، کچھ کتابیں مہنگی ہوتی ہیں اس لئے لائبریریاں بنائی جاتی ہیں تاکہ جو کتابیں خریدنا نہ چاہے یا خریدنے کی گنجائش نہ ہو تو وہ کم ازکم مطالعے سے مَحروم تو نہ رہے۔. ننھے میاں بڑی توجہ سے ماموں جان کی باتیں سُن رہے تھے ،

  5. Essay on Library in Urdu kutub khane ki ahmiyat Mazmoon

    Essay on Library in Urdu kutub khane ki ahmiyat Mazmoon #muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon Website: https://urduessaypoint.blogspot.com/. Fast forward to better TV.

  6. Urdu Essays List | Urdu Notes | اردو مضامین

    Coronavirus Essay In Urdu | کورونا وائرس کے اثرات پر مضمون

  7. 10 Lines on Public Library in Urdu || Public Library Essay in ...

    10 Lines on Public Library in UrduPublic Library Essay in UrduEssay on Public Library in UrduLike, Share and Subscribe our Channel.Thank You.

  8. List of Urdu Essays on Different Topics - urdua.net

    لائبریری کی ضرورت و اہمیت Library Ki Zaroorat Essay in Urdu. By Yousaf Khan.

  9. کی تمام تحریریں مرزا غالب| ریختہ

    ہم نشیں تارے ہیں اور چاند شہاب الدین خاں. کی تمام شاعری، غزل، نظم، مرثیہ، مثنوی اور ای -کتابیں یہاں دستیاب ہیں۔آپ ان کی آڈیو زاور ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔. مرزا غالب.

  10. Urdu Nama Books Library :: اردونامہ کتاب گھر :: The Best ...

    Are you searching for engaging and informative Urdu Speech Topics for your next presentation or debate? Look no further! In this post, we will share 100+ of the best Urdu Speech Topics for students, children, Teachers, Professionals and adults.